what is google adsense and how it works


گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے یہ بات تو ہم سب لوگ جانتے ہیں۔ مگر
 کیسے یہ دنیا کا سب سے بڑ سرچ انجن بنا اور اتنی زیادہ انفارمیشن گوگل کے پاس کہاں سے آتی ہے؟ شا ئد آپ بھی کبھی کبھی یہ سوال سوچتے ہوں گے۔ یہ سب انفارمیشن ہم لوگ ہی تو گوگل کو فراہم کرتے ہیں جی ہاں ہم ۔ گوگل کی   ویسے تو بہت سی پرڈکٹس اور سروسز ہیں لیکن گوگل ایڈ سنس ایک ایسی سروس ہے جو ان لوگو کو گر بیھٹے آمدنی کمانے کا ذریعہ دیتی ہےجو لوگ گوگل کو انفارمیشن مہیا کرتے ہین۔ 

تو دوستو اگر آپ کے پاس کسی بھی چیز کے متعلق انفارمیشن ہے یا آپ کسی چیز میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ بھی گھر بیٹھے ہزاروں روپےکما سکتے ہیں۔ گو گل کا بہتریں پمنٹ سسٹم پاکستان میں بھی آپکو پیسے بیجھ سکتا ہے۔ 

گوگل ایڈ سنس ایک ایسا سسٹم ہے جو مختلف کمپنی کے اشتہارات آپکی ویب سائٹ یا بلاگ پر چلاتا ہے۔ یہ اشتہارات آپ اپنی ویب سائٹ پر کہیں بھی ڈسپے کر سکتے ہیں۔ جب کو شخص آپکی ویب سائٹ یا بلاگ کو وزٹ کرے گا اور دیئے ہوئے اشتہارات پر کلک کرے گا تو آپکو ہر کلک کے بدلے آمدنی حاصل ہو گی۔ 

ﷺ ساری دنیا کی کمپنی گوگل کو اشتہارات کے لئے پیسے دیتی ہیں
ﷺ گوگل ان کمپنیوں کے اشتہارات ویب سائٹ اور بلاگ پر چلاتی ہے
ﷺ اس طرح کمپینی اپنی مشہوری کرتی ہیں اور ویب سائٹ اور بلاگرز 
کو یہ اشتہارات پر ہونے والے کلک سے آمدنی حاصل ہوتی ہے۔      

اس لئے لوگ زیادہ سے زیادہ انفامیشن گوگل کو مہیا کرتے ہیں تاکہ گوگل انکی ویب سائٹ اور بلاگ پر اشتہارات چلاے جس کے بدلے میں انکو گھر بیھٹے پیسے کمانے کا ذریعہ ملتا ہے۔ 

 نوٹ آپ اپنی ویب سائٹ اور بلاگ پر دیئے گے اشتہارات پر کلک نہں کر ستکے ایسا کرنے کی صورت میں آپکا اکاوئنٹ 
بلاک کر دیا جاے گا۔ 

آج کے اس پوسٹ میں ہم نے آپکو گوگل ایڈسنس کا انتہائی سادہ اور بنیادی طریقہ کار بتایا ہے۔  اگر آپ اپنا گوگل ایڈ سنس اکا ونٹ بنانا چاتے ہیں تو وزٹ کریں۔

No comments:

Post a Comment